تازہ تر ین

مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن ہونے پر “پی ٹی سی ایل” ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروسز ڈاؤن ہونے پر “پی ٹی سی ایل” ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انٹرنیٹ سروسز ڈاؤن ہونے پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر شدید ردعمل کا اظہار کیا گیا۔ صورت حال پر پی ٹی اے کی جانب سے ٹویٹ کیا گیا ہے کہ پی ٹی سی ایل کی طرف سے شمال اورجنوبی علاقوں میں انٹرنیٹ کا مسلئہ رپورٹ ہوا ہے جس کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain