تازہ تر ین

ڈی آئی خان: ایمبولینس میں بچےکی پیدائش

ڈیرہ اسماعیل خان: (ویب ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن میں خاتون نے ایمبولینس میں بچے کو جنم دے دیا۔
ریسکیو 1122 کے مطابق سیلابی علاقے سے حاملہ خاتون کو کشتی میں محفوظ مقام پر منتقل کیا جا رہا تھا کہ اس دوران ریسکیو ایمبولینس میں بچےکی پیدائش ہو گئی۔
1122 حکام کا کہنا ہے کہ ڈی آئی خان میں ریسکیو عملے نےکشتیوں کے ذریعے 230 سے زائد پھنسے ہوئے افراد کو نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain