تازہ تر ین

شہباز گل کا میڈیکل بورڈ تبدیل

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کا میڈیکل بورڈ تبدیل کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق شہباز گل کے علاج معالجے کے لیے قائم نئے میڈیکل بورڈ میں تبدیلی کر دی گئی اور اب پمز اسپتال کے جنرل سرجن ڈاکٹر طارق عبداللہ بھی میڈیکل بورڈ میں شامل ہوں گے۔
میڈیکل بورڈ میں شامل ڈاکٹر عاطف انعام شامی کلینکل مصروفیات کے باعث بورڈ سے الگ ہو گئے ہیں۔
واضح رہے کہ شہباز گل کے علاج کے لیے 4 رکنی میڈیکل بورڈ گزشتہ روز قائم کیا گیا تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain