تازہ تر ین

کراچی: پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی: (ویب ڈیسک) شہر قائد کے علاقے سائٹ ایریا میں پولیس مقابلہ میں 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلئے گئے۔
ایس پی بلدیہ فیضان علی کے مطابق ملزمان نے پیر آباد میں پڑول پمپ پر 30 لاکھ روپے سے زائد کی ڈکیتی کی، گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور 29 لاکھ روپے بھی برآمد کئے گئے۔
ایس ایس پی کیماڑی فدا حسین جانوری نے پولیس پارٹی کے لیے انعام کا اعلان کردیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain