لاہور : (ویب ڈیسک) بلوچستان اور سندھ کے سابق گورنر رحیم الدین خان انتقال کرگئے۔
اہل خانہ کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ آج شام کیولری گراؤنڈ لاہور میں ادا کی جائےگی۔