دوحہ: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر بعد عوام اور تاجروں کے لئے بڑے ریلیف کا اعلان کریں گے۔
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں بتایا ہے کہ دورہ قطر پر موجود وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر تک عوام اور تاجر برادری کے لیے ایک بڑے ریلیف کا اعلان کرنے جا رہے ہیں۔
