تازہ تر ین

فیول ایڈجسٹمنٹ، 200 یونٹ کے بجائے تمام صارفین کو ریلیف دینے کا حکم

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) فیول ایڈجسٹمنٹ کی معافی کو 200 یونٹ کے بجائے تمام صارفین کو ریلیف دینے کا حکم دے دیا گیا۔
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے بجلی صارفین کے حق میں بڑا فیصلہ سناتے ہوئے حکم دیا کہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی معافی 200 یونٹ کے بجائے تمام صارفین کو دی جائے۔
بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر فیصلہ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس جواد حسن نے سنایا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain