تازہ تر ین

ممنوعہ فنڈنگ کیس، سابق سپیکر اسد قیصر کل ایف آئی اے میں طلب

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو 7 ستمبر کو طلب کرلیا۔
ایف آئی اے کے مطابق پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں سابق اسپیکر اسد قیصر کو 7 ستمبر کو طلب کیا گیا ہے۔
اسد قیصر کو ایف آئی اے کی جانب سے پانچواں نوٹس جاری کیا گیا ہے، ایف آئی اے نے اسد قیصرکو اس سے قبل 11، 18، 29 اگست اور5 ستمبر کو بھی طلب کیا تھا۔
پاکستان تحریک انصاف کے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں دو بنک اکاؤنٹ سامنے آنے پر ایف نے تحقیقات کا آغاز کر رکھا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain