تازہ تر ین

آڈیو لیکس، وزیراعظم ہاؤس اور سیکرٹریٹ کا عملہ بھی شامل تفتیش

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم ہاؤس اور اہم مقامات پر خفیہ ریکارڈنگ کی تحقیقات کے حوالے سے وزیراعظم ہاؤس اور سیکرٹریٹ کے عملہ کو بھی شامل تفتیش کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق آڈیو لیکس معاملے پر قائم تحقیقاتی کمیٹی نے وزیراعظم ہاؤس کے عملے کو تحقیقات میں شامل تفتیش کرلیا ہے، جبکہ وزیراعظم سیکرٹریٹ کے اہلکاروں کی نقل و حرکت کو بھی محدود کردیا گیا ہے۔
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا جس میں جے آئی ٹی معاملے کی تحقیقات پر بریفنگ دے گی، تحقیقات میں وزیراعظم ہاؤس کی سکیورٹی بریچ ہوئی یا نہیں پر فیصلہ ہوگا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain