تازہ تر ین

وزیراعظم شہباز شریف نے مفتاح اسماعیل کا استعفیٰ منظور کر لیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما مفتاح اسماعیل نے وزیر خزانہ کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا جسے وزیراعظم شہباز شریف نے منظور کر لیا۔
شہباز شریف سے مفتاح اسماعیل کی ملاقات ہوئی جس میں مفتاح اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے، انہوں نے استعفی وزیراعظم کو پیش کردیا۔
ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے مفتاح اسماعیل کا استعفیٰ منظور کر لیا۔
اس موقع پر مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آپ کی قیادت میں کام کرنا میرے لیے باعث فخر ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain