تازہ تر ین

آڈیو لیکس کا معاملہ حل ہو چکا، تحقیقات اوپن کرنیکا فیصلہ این سی سی یا وزیراعظم کریں گے، وزیرداخلہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس کا معاملہ حل ہوچکا، آڈیو لیکس پر عدالت نے بلایا تو ان کیمرہ بریفنگ دے سکتے ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ جس نے ٹیپنگ کی وہ اپنی جگہ جوابدہ ہو گا، کوئی مجرم نہیں کہہ سکتا کہ آپ نے میری ٹیپنگ کرلی تو جواب نہیں دوں گا۔
وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ آڈیو لیکس اداروں کا نہیں افراد کا معاملہ ہے، دو افراد کا تعلق وزیراعظم ہاؤس میں کام کرنے والوں میں سے ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ آڈیو لیکس کی تحقیقات اوپن کرنے کا فیصلہ این سی سی یا وزیراعظم کریں گے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain