Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سونے کی قیمت میں اچانک نمایاں کمی گزشتہ روز کے تمام اضافے کا خاتمہ
    • سی پی ایل میں معاذ صداقت کا دھماکا کم عمر ترین سنچری میکر کا اعزاز
    • میسی کی 49ویں ٹرافی، انٹر میامی نے کیمپینز کپ جیت لیا
    • کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا
    • پاکستان نے چیس اولمپیاڈ میں اسرائیل کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کردیا
    • لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے کے خلاف درخواست مسترد کردی
    • مسافر کی طبیعت خراب، اسلام آباد سے مانچسٹر جانے والی پی آئی اے پرواز میں ایمرجنسی
    • پاکستان ویمنز ٹیم نے تھائی لینڈ کو ہرا کر ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
    • بارش کے باعث میچ منسوخ، بنگلہ دیش ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
    • پاکستان کا بھارت میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
    • عزت دار عورت شادی کے بعد بھی اپنے پہلے شوہر کی برائی نہیں کرتی، جو وقت ساتھ گزرا اچھا گزرا، شاید نصیب میں ساتھ اتنا ہی لکھا تھا: ثانیہ مرزا
    • ٹرمپ کی خلیجی رہنماؤں سے ایران جنگ پر اہم ملاقات، اگلے ہفتے نیویارک میں اجلاس
    • پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان
    • پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع
    • غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق
    • امریکی خارجہ پالیسی اسرائیل کے تابع نہیں:جے ڈی وینس
    • مکہ معاہدہ، حملے کی صورت میں مشترکہ ردعمل ہوگا: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • چین کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے پر زور
    • میسی کا ارجنٹینا کو الوداع، بینن کے خلاف آخری میچ کھیلیں گے
    • مکہ مکرمہ پر مبینہ ڈرون حملے کی کوشش وزیراعظم شہباز شریف کی شدید مذمت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سونیا حسین نے عروہ حسین پر 50 لاکھ روپے کا ہرجانہ دائر کردیا

    By Khabrain Newsاکتوبر 25, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سونیا حسین نے فلم پروڈیوسر عروہ حسین کو 50 لاکھ ہرجانے کا نوٹس ارسال کردیا۔
    عروہ حسین نے حال ہی میں اپنی فلم ’ٹچ بٹن‘ سے فلم پروڈکشن کی دنیا میں قدم رکھا ہے ان کی فلم کی اسٹار کاسٹ میں ان کے شوہر فرحان سعید، فیروز خان ، ایمان علی اور سونیا حسین شامل ہیں۔
    فلم 11 نومبر کو ریلیز کی جائے گی جبکہ ان دنوں فلم کی پروموشن کی جارہی ہے جس میں سونیا حسین نظر نہیں آرہیں۔
    تاہم خبریں گردش کر رہی ہیں کہ سونیا حسین فلم کے ٹریلر کی لانچ اور پروموشن سے اس لئے غائب ہیں کیونکہ انہیں تاحال اس فلم کا طے کردہ معاوضہ ادا نہیں کیا گیا ہے۔
    ایک سوشل میڈیا پیج کے مطابق سونیا حسین نے معاوضے کے معاہدے کی خلاف ورزی پر فلم پروڈیوسر عروہ حسین کو 50 لاکھ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے۔
    سونیا حسین کے مطابق عروہ حسین اور ان کے درمیان معاہدہ ہوا تھا کہ شوٹنگ ختم ہوتے ہی معاوضہ ادا کردیا جائے گا مگر ایسا نہیں ہوا۔شوٹنگ کو ختم ہوئے دو سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن تاحال فلم کا معاوضہ ادا نہیں کیا گیا ہے۔
    سونیا حسین نے عدالتی نوٹس میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ ’معاوضے کے لیے عروہ کو کئی مرتبہ یاد دہانی کروائی گئی لیکن انہوں نے کوئی مناسب جواب تک نہیں دیا بلکہ رواں برس صرف 5 لاکھ کا چیک بھجوایا جو میں نے انہیں‌ واپس کر دیا۔ لہذا اب میں ‌قانونی راستہ اختیار کرنے پر مجبور ہوں‘۔
    نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عروہ حسین کے اس غیر مناسب رویے کی وجہ سے انہیں پریشانی کا سامنا کرنا پڑا وہ جذباتی طور پر کمزور پڑ گئیں اور اپنے ہی پیسے مانگنے کے لیے شرمندہ کا سامنا کرنا پڑا، اس لیے اب پروڈیوسر انہیں ہرجانے کے لیے 50 لاکھ روپے ادا کریں۔
    علاوہ ازیں نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عروہ حسین آئندہ 14 روز میں سونیا حسین کے قانونی نوٹس کا جواب دیں، دوسری صورت میں ان کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ عدالت میں دائر کیا جائے گا۔
    یاد رہے کہ عروہ حسین کی پروڈیوس کردہ فلم ٹچ بٹن 11 نومبر کو پاکستان کے سنیما گھروں کی زینت بنے گی تاہم فلم ریلیز سے قبل ہی تنازعات کا شکار ہوگئی ہے جس سے اس کے بزنس کو بھی نقصان کا خدشہ ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی

      دوسری بار ماں بننے کی امید نہیں تھی 41 سالہ ماہرہ خان کا انکشاف

      تازہ ترین

      پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان

      پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع

      غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.