میلبورن: (ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر کی بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عاصم اظہر نے ویرات کوہلی کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی ہے۔
گلوکار نے اس تصویر کے ساتھ کیپشن لکھا کہ ’میں ہمیشہ آپ کی کرکٹ کا مداح تھا، لیکن اب آپ کی شخصیت کا بڑا مداح ہوگیا ہوں‘۔
ساتھ میں تصویر بنوانے پر عاصم اظہر نے ویرات کوہلی کا شکریہ بھی ادا کیا۔
ویرات کوہلی نے عاصم اظہر کو ان کی شرٹ پر آٹو گراف بھی دیا اور اس شرٹ کی تصویر بھی پاکستانی گلوکار نے شیئر کی ہیں۔
Trending
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
- گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
