تازہ تر ین

یوکرین کا ایرانی ساختہ 10 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

کیف: (ویب ڈیسک) یوکرین میں روس کا فوجی آپریشن بدستور جاری ہے، یوکرین نے ایرانی ساختہ 10 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کر دیا۔
روس نے یوکرین کے مزید علاقوں میں فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، دوسری جانب یوکرین بھی اپنے علاقے واپس لینے کی کوشش میں ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق یوکرینی ایئر ڈیفنس نے10 ڈرون مار گرائے ہیں، بتایا جارہا ہے کہ یہ ڈرون ایرانی ساختہ ہیں جو روس استعمال کررہا ہے۔
روسی وزارت خارجہ کی ترجمان کا کہنا ہے بحیرہ اسود میں بحری بیڑے پر حملے میں یوکرین کی حمایت کرنے پر برطانوی سفیر کو طلب کیا جائے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain