تازہ تر ین

ایران اور سعودی عرب کے درمیان 2016 کے بعد پہلی بار اعلیٰ سطح پر بات چیت

ایران : (ویب ڈیسک) ایران اور سعودی عرب کے درمیان 2016 کے بعد پہلی مرتبہ اعلیٰ سطح پر بات چیت ہوئی ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہا کہ اُردن کانفرنس کی سائیڈ لائنز پر اپنے سعودی ہم منصب سے بات چیت کی، شہزادہ فیصل نے اُنہیں یقین دلایا کہ سعودی عرب ایران کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنا چاہتا ہے۔
سعودی وزارت خارجہ کا اس حوالے سے تاحال کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain