تازہ تر ین

انٹر بورڈ امتحانات 38 کالجوں کے تمام طلبہ فیل

کراچی : (ویب ڈیسک) کراچی انٹر بورڈ امتحانات میں 38 کالجز میں ایک بھی طالب علم کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔
انٹر بورڈ امتحانات میں 25 سرکاری اور 13 نجی کالجز کے تمام طلبہ فیل ہو گئے ہیں، کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ کی جانب سے تمام کالجز کی کارکردگی کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے کالجز کی کارکردگی پر رجسٹریشن سرٹیفکیٹ بھی معطل کردیئے گئے ہیں، مذکورہ کالجز میں پرنسپلز طلبہ کی تعداد بھی بڑھانے میں ناکام رہے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain