تازہ تر ین

امپورٹڈ ٹولہ اپنی مقبولیت جاننے کے بعد الیکشن سے بھاگ رہا ہے: مسرت جمشید

لاہور: (ویب ڈیسک) ترجمان حکومتِ پنجاب مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ امپورٹڈ ٹولہ عوام میں اپنی عدم مقبولیت سے بخوبی واقف ہے، وہ جانتے ہیں انہیں عوامی عدالت سے کوئی ریلیف نہیں ملے گا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مسرت جمشید چیمہ کا کہنا تھا کہ امپورٹڈ ٹولہ اپنی مقبولیت جاننے کے بعد الیکشن سے بھاگ رہا ہے، عوام اس وقت مہنگائی اور ان کی نااہلی سے تنگ آچکے ہیں۔
ترجمان حکومت پنجاب نے مزید کہا کہ کوئی بھی سازش عوام کے فیصلے کو بدل نہیں سکتی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain