تازہ تر ین

بالاکوٹ آپریشن پر مبنی ‘فلم آسمان بولے گا’ آئندہ سال پیش کی جائے گی

لاہور: (ویب ڈیسک) معروف ہدایتکار شعیب منصور کے پروڈکشن ہاؤس “شو مین” کے درمیان معاہدہ ہو گیا، نئی آنے والی فلم “آسمان بولے گا” اگلے سال 2023 کے وسط میں ملک اور بیرون ملک نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
یہ فلم بالاکوٹ پر بھارتی فضائیہ کے حملے کے بعد پاک فضائیہ کے بھر پور آپریشن “سوئفٹ ریٹارٹ” کے سچے واقعات پر مبنی ہے۔
اس فلم کے ذریعے شعیب منصور کی 5 سال بعد واپسی ہورہی ہے، اِن کے کریڈٹ پر “خدا کے لیے”، “بول” اور “ورنہ” جیسی شہرۂ آفاق فلمیں موجود ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain