تازہ تر ین

خواتین اور بچیوں کی نازیبا ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار

خیرپور: (ویب ڈیسک) کوٹ ڈیجی کے قریب پولیس مقابلہ ہوا جس میں خواتین اور بچیوں کی نازیبا ویڈیو بنانے والے ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر اہلکار کوٹ ڈیجی کے قریبی علاقے میں پہنچے تو ملزم نے فائرنگ کردی، پولیس نے جوابی فائرنگ کرتے ہوئے ملزم غلام محمد کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم گھروں میں چھپ کر خواتین کی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرتا رہا ہے، گرفتار ملزم نے خواتین اور بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے بعد ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کی تھیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain