تازہ تر ین

عمران کا ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا یوٹرن شکست کا اقرار ہے، سعید غنی

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران خان کا قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا یوٹرن شکست کا اقرار ہے۔
سعید غنی نے کہا کہ تقریر جھاڑنے اور عوام کی عدالت میں پیش ہونے میں بہت فرق ہے، گملے میں اگائے ہوئے سیاستدان کی سیاست 4 دنوں کی چاندنی ہوتی ہے۔
رہنما پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ ڈبہ سیاست دان کی جیب میں کھوٹے سکے رہ جائیں گے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain