تازہ تر ین

وزیراعظم شہبازشریف سے مولانا فضل الرحمٰن کی ملاقات

لاہور : (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف سے جمعیت علماۓ اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی ملاقات ہوئی ہے ۔
وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان نے ماڈل ٹاؤن میں شہباز شریف کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ہے ، ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
واضح رہے کہ قومی اسمبلی کی مزید 31 نشستوں پر ضمنی الیکشن اگلے ماہ کی 19 تاریخ کو شیڈول ہیں، انتخابات میں تحریک انصاف اور حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کے مابین سخت مقابلہ متوقع ہے جس کے سبب مسلم لیگ ن اور پی ڈی ایم کی قیادت کی ملاقاتیں جاری ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain