تازہ تر ین

پشاور: پولیس لائنز مسجد دھماکے کے شہدا کی مصدقہ تعداد 84 ہے، پولیس

پشاور: (ویب ڈیسک) ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ پشاور پولیس لائنز مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے میں شہدا کی مصدقہ تعداد 84 ہے۔
ترجمان پولیس کے مطابق خودکش دھماکے میں پولیس اہلکاروں اور افسران بشمول سویلینز مجموعی طور پر شہید ہونے والوں کی تعداد 84 ہے، ابتدائی اعداد و شمار میں ابہام کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ کچھ شہیدوں کے نام فہرست میں ایک سے زائد مرتبہ لکھے گئے تھے۔
پولیس نے جاری اعداد و شمار میں بتایا ہے کہ ابتدائی طور پر عدم شناخت والے شہداء کے نام بعد از شناخت بھی عدم شناخت والے ناموں کی فہرست میں موجود رہے جس ابہام پیدا ہوا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain