تازہ تر ین

ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کی انگلی فریکچر

لاہور: (ویب ڈیسک) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کے دائیں ہاتھ کی انگلی میں فریکچر ہوگیا۔
اس حوالے سے ترجمان ملتان سلطانز کا کہنا ہے کہ شاہنوازدھانی کی انگلی فریکچر ہو گئی ہے، دھانی کے متبادل کھلاڑی کیلئے مشاورت جاری ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہنواز دھانی کے متبادل کھلاڑی کارلوس بریتھ ویٹ ہو سکتے ہیں۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain