تازہ تر ین

ہنگری نے پاکستانی طلباء کیلئے تعلیمی وظائف کی تعداد 400 کر دی: بلاول بھٹو

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ نے کہا کہ ہنگری نے پاکستانی طلباء کیلئے تعلیمی وظائف کی تعداد 200 سے بڑھا کر 400 کر دی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان اور ہنگری کے مابین تعلیم، کھیل اور سفارتی اکادمیوں کے مابین تعاون کی یادداشتوں پر دستخط ہوئے، پاکستان ہنگیرین وظائف حاصل کرنے والا بڑا ملک بن گیا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain