کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 9 ہزار400 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 6 ہزار500 روپے ہو گئی۔
جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 8ہزار 58 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 77 ہزار40 روپے ہو گئی ہے۔
