تازہ تر ین

دوبارہ حکومت میں آئے تو پہلے سے بہتر کام کریں گے: عمران خان

لاہور: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت میں آنے کا دوبارہ موقع ملا تو انشاء اللہ پہلے سے بہتر کام کریں گے۔
زمان پارک میں تحریک انصاف کے کارکنوں کے ساتھ افطاری کے دوران گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آپکے سامنے ہمیشہ دو راستے ہوتے ہیں۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے مزید کہا کہ ایک عظمت کا راستہ ہے اور دوسرا تباہی کا، اللہ سے ہم نعمتوں کا راستہ مانگتے ہیں پر جاتے تباہی کے راستے پر ہیں۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain