تازہ تر ین

عمران نیازی کی منافقت کی کوئی حد نہیں : وزیراعظم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہے کہ عمران نیازی کی منافقت کی کوئی حد نہیں ہے ۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے پہلے امریکا پر حکومت گرانے کا الزام لگایا، اب عمران خان معاملات ٹھیک کرنےکیلئے آمادہ کررہے ہیں۔
وزیراعظم شہبازشریف نے سابق وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے جھوٹ،اقتدار کی ہوس نے خارجہ پالیسی کو خطرے میں ڈالا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain