تازہ تر ین

وزیراعظم کی مصروفیت کے باعث وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم کی مصروفیت کے باعث وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے آج وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کیا تھا تاہم اب اطلاعات ہیں کہ آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی لاہور میں مصروفیات کے باعث وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کیا گیا۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain