تازہ تر ین

صدر مملکت عارف علوی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست دائر کر دی گئی۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست امتیاز چودھری نامی شہری کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عارف علوی کو صدر مملکت کے عہدے کیلئے ان فٹ قرار دیا جائے، صدر مملکت آئین کے مطابق اپنے فرائض سرانجام نہیں دے رہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain