تازہ تر ین

عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کی مزید 3 دن کڑی نگرانی کا فیصلہ

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب پولیس نے مزید 3 دن تک سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کی کڑی نگرانی کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق پولیس ہٹانے اور راستے دن میں کھولنے کے حوالے سے اعلیٰ افسران، نگران حکومت کی جانب سے احکامات ملنے پر مزید عمل درآمد کیا جائے گا۔
دھرم پورہ پل، مال روڈ اور ٹھنڈی سٹرک کے اطراف کے راستے رات 2 بجے کے بعد معمول کے مطابق چلیں گے، رات بھی 2 بجے کے بعد مال روڈ ٹو زمان پارک کے راستے کھول دئیے گئے تھے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain