تازہ تر ین

سعودی ولی عہد اور روسی صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

ریاض : (ویب ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور روسی صدر ولا دیمیر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی ولی عہد سے روسی صدر کے ٹیلی فونک رابطہ کے دوران دونوں ممالک کے تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبررساں ادارے کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مشترکہ تشویش کے امور کے علاوہ بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain