تازہ تر ین

نیویارک ، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے

۔(خبریں ڈیجیٹل) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا دورہ امریکہ

وزیراعظم آج نیویارک امریکہ میں مصروف دن گزاریں گے

وزیراعظم آج نیویارک میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے

وزیراعظم آج عالمی ترقیاتی اقدام (Global Development Initiative) پر اعلیٰ سطحی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے اور اجلاس کے شرکاء سے خطاب کریں گے

وزیراعظم پائیدار ترقیاتی اہداف (Sustainable Development Goals) پر اعلیٰ سطحی سربراہی اجلاس میں بھی شرکت کریں گے اور اجلاس کے شرکاء سے خطاب کریں گے

وزیراعظم کی ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان سے بھی ملاقاتیں متوقع ہیں

وزیراعظم انوار الحق کاکڑ امریکہ کے صدر جو بائیڈن کی جانب سے عالمی راہنماؤں کے اعزاز میں دے گئے عشائے بھی شرکت کریں گے


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain