کراچی: ملک میں 24قیراط سونے کے دام 2لاکھ روپے فی تولہ سے نیچے آگئے۔
فی تولہ سونے کی قیمت 7800روپے کم ہوکر 197200 روپے ہوگئی۔ دس گرام سونے کے ریٹ 6684روپے گھٹ کر 169070 روپے پر آگئے۔