تازہ تر ین

جنگ کے بعد غزہ میں بین الاقوامی مداخلت ناقابل قبول ہے، اسرائیلی وزیراعظم

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کے وزیراعظم نتن یاہو کا کہنا ہے کہ جنگ کے بعد غزہ کا کنٹرول کسی بین الاقوامی طاقت کے حوالے نہیں کریں گے۔

اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو نے بیان میں کہا کہ غزہ کو غیر مسلح کرنا ضروری ہے اور یہ کام صرف اسرائیل کی فورسز ہی کرسکتی ہیں۔ جنگ کے بعد غزہ میں کوئی بھی بین الاقوامی مداخلت ناقابل قبول ہے۔ اسرائیلی فوجی آپریشن کے خاتمے پر غزہ کی پٹی کو غیر مسلح ہونا چاہیے۔

غزہ میں 7 اکتوبر کے بعد سے اب تک اسرائیل کے حملوں میں اب تک 16 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain