تازہ تر ین

انڈر19 کرکٹ ورلڈکپ کا فاتح کون؟ فیصلہ آج ہوگا

بینونی: انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کا فاتح کون ہوگا، فیصلہ آج ہوگا۔

آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں چیمپئن کا تاج سرپر سجانے کیلیے بے تاب ہیں، نوجوان کینگروز کو بولنگ پر فخر ہے تو بلو شرٹس بیٹرز کے بل بوتے پر میدان مارنے کیلیے پْراعتماد ہیں۔

واضح رہے کہ بھارت نے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا جب کہ دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کی ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain