تازہ تر ین

سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں ملیں گی یا نہیں، فیصلہ کل ہونے کا امکان

 اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں ملیں گی یا نہیں، فیصلہ کل ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق سنی اتحاد کونسل کی جانب سے مخصوص نشستوں کے کوٹہ کے لیے درخواست پر فیصلہ کل متوقع ہے۔

سنی اتحاد کونسل نے  مخصوص نشتوں کے حصول کے لیے درخواست دی ہے جس پر الیکشن کمیشن کی جانب سے کل فیصلہ آنے کی توقع کی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ  ملک بھر میں عام انتخابات میں کامیاب ہونے والے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 280 سے زائد آزاد امیدواروں کی شمولیت کے بعد  سنی اتحاد کونسل نے الیکشن کمیشن  میں مخصوص نشستوں  کے حصول کے لیے  درخواست دی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain