پشاور:اپوزیشن کی جانب سے ہشام انعام اللّٰہ خان نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے
پشاور:ہشام انعام اللّٰہ خان اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعلیٰ کے امیدوار ہونگے
پشاور:نامزد وزیر اعلی علی آمین گنڈاپور سیکرٹری اسمبلی کے دفتر پہنچ گئے
پشاور:نامزد وزیر اعلی علی آمین گنڈاپور نے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے