تازہ تر ین

اسرائیل نے جنگ بندی پر رضامندی کے بعد رفح پر حملہ کردیا

اسرائیل نے جنگ بندی پر رضامندی کے بعد رفح پر حملہ کردیا۔

صیہونی طیاروں کی کارپٹ بمباری سے 20 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔

مشرقی رفح میں 10 سے زائد مکان بھی تباہ ہوئے۔

اسرائیل نے حماس کی جانب سے جنگ بندی تجاویز پر رضا مندی کے بعد حملہ کیا۔

وسطی غزہ کے البریج مہاجر کمیپ پر بھی اسرائیل فوج نے گولہ باری کی۔

شہدا کی مجموعی تعداد 34 ہزار 735 ہوگئی۔ 78 ہزار سے زائد زخمی بھی ہوئے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain