Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی عرب کے کنگ خالد ایئر بیس پر حوثیوں کا میزائل، ڈرون حملہ
    • عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی
    • پنجاب میں دفعہ 144 نافذ 5 یا زائد افراد کے اجتماع پر پابندی
    • پاکستان پر 50 فیصد جرمانہ WTC کے 11 پوائنٹس کٹ گئے
    • اسلام آباد میں ڈیموں اور ندی نالوں میں تیراکی پر 2 ماہ کی پابندی
    • ٹرافی تنازع پر بھارتی کوچ کی وضاحت، فیصلہ بی سی سی آئی کا تھا
    • الیگزینڈر زوریف نے یو ایس اوپن جیت لیا سال کا دوسرا گرینڈ سلیم اپنے نام کرلیا
    • بیوروکریسی کی ملی بھگت نان کسٹم پیڈ سمگل شدہ گاڑیوں کی بھر مار مافیا کروڑوں کھیلنے لگا
    • لاہور میں کہیں ہلکی کہیں زیادہ بارش اگلے3 دن مزید بارش
    • ایل ڈی اےافسران کی سر پرستی علی ٹائون شان بھٹی روڈ پر غیر قانونی تعمیرات جاری
    • سید یوسف رضا گیلانی کی پارلیمانی سفارت کاری کے عالمی سطع پر پاکستان کی موئثرآواز بن گئی
    • سرکاری ہسپتالوں کی پارکنگز میں مالی بے ضابطگیاں ٹھیکیدار وصولی جیبوں میں ڈالنے لگے
    • سندھ میں ریبیز کا ایک اور کیس تعداد 23 ہوگئی
    • ملک کے مخصوص اضلاع میں انسداد پولیو مہم 21ستمبر سے شروع ہوگی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • سہیل آفریدی ‘ علی امین میں اختلافات’ ڈی آئی خان کے فنڈز روک دئیے گئے
    • ایران،ترکیہ،عراقی وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ،تنازعات کے پھیلائو کو روکنے کیلئے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال
    • PTI کامارچ نہیں ہو گا’یہ مارچ کرتے نظرنہیں آرہے:شیرافضل مروت
    • لاہور میں دو افراد کی لاشیں برآمد ، مردہ خانے منتقل کر دیا گیا
    • طاقتور اور میسکولر خواتین کے معیار کی بنیاد میں نے رکھی بپا شاہ باسو
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    گرمی کے باعث امام کعبہ و مسجد نبوی کو نماز اور خطبہ مختصر کرنے کی ہدایت

    By Khabrain Newsجون 7, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض: مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے امور کے نگراں شیخ عبدالرحمان السدیس نے مقدس مساجد کی اماموں کو ہدایت جاری کی ہے کہ گرم موسم میں جمعے کے خطبات اور نمازوں کو مختصر کردیں۔ 

    عرب میڈیا کے مطابق شیخ عبد الرحمان السدیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ روں برس حجاج کی ریکارڈ تعداد کی آمد کا امکان ہے اور موسم بھی سخت گرم ہے۔ جس میں اکثر کو مطاف کے صحن، چھت اور کھلی جگہوں پر نماز کی ادائیگی کا موقع ملے گا۔

    شیخ عبدالرحمان السدیس نے کہا کہ حاجیوں میں کمزور اور بزرگ بھی ہیں۔ موسم گرم ہے اور بھیڑ بھی زیادہ ہوتى ہے جسے مدنظر رکھتے ہوئے تلاوت کی مقدار اور اذان واقامت کے درمیان وقفے کو کم کرکے نمازیوں کے لیے آسانی پیدا کی جائے۔

    بیان میں ہدایت کی گئی ہے کہ سخت گرمی میں اللہ کے مہمانوں کی صحت اور سلامتی کو مدنظر رکھتے ہوئے مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے امام جمعے کے خطبے اور نمازوں کو مختصر کردیں۔

    شیخ عبد الرحمان السدیس نے بیان میں مزید کہا کہ شدید گرمی میں نمازیوں کے لیے آسانی اور تخفیف پیدا کرنے کی کوشش کی جائے۔ نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ “تم خطبہ مختصر کرو اور بعض کلام میں جادو ہے”۔ (صحیح مسلم) اور جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: “میں رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھتا تھا، آپ کی نماز اور آپ کا خطبہ میانہ ہوتا تھا”۔ (صحیح مسلم)

    شیخ عبد الرحمان السدیس نے کہا کہ حرمین شریفین کے منبر کا مسلمانوں کے دلوں میں بلند مقام ہے، وہ سچے اسلام، اس کی میانہ روى اورخطبے کى تعلیمات اور مضامین حاصل کرتے ہوئے اسے توجہ سے سنتے ہیں اور خطبہ لمبا کرنے سے نمازى اور سامعین آخر تک پہنچتے پہنچتے خطبے کے اول حصے کو بھول جاتے ہیں۔

    ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ” رسول اللہ ﷺ تمہاری طرح جلدی جلدی نہیں بولتے تھے بلکہ آپﷺ ایسی گفتگو کرتے جس میں ٹھہراؤ ہوتا تھا، جو آپﷺ کے پاس بیٹھا ہوتا وہ اسے یاد کر لیتا۔ (سنن ترمذی)

    Khabrain News

      Keep Reading

      سعودی عرب کے کنگ خالد ایئر بیس پر حوثیوں کا میزائل، ڈرون حملہ

      ایران اور عمان کا آبنائے ہرمز کے نئے بحری راستوں پر اتفاق

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      تازہ ترین

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.