تازہ تر ین

سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز اور نرسوں کا احتجاج دوسرے روز میں داخل

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب نےآج بروز جمعہ بھی لاہور ، فیصل آباد ، گجرانوالہ ، راولپنڈی ، بہاولپور ، رحیم یار خان، سرگودھا ، ساہیوال ، ڈی جی خان ، ملتان ، گجرات ، شیخوپورہ ،اوکاڑہ سمیت صوبہ بھر کے تمام بڑے اور چھوٹے ہسپتالوں کے آوٹ ڈورز بند کر دیے ۔
مطالبات پورے ہونے تک احتجاج جاری رہے

ڈاکٹرز،نرسز کا احتجاج اور مظاہروں کا معاملہ

پنجاب حکومت نے 7 روز کےلئے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی

سیکرٹری داخلہ پنجاب نورالمین مینگل کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کردیا

دفعہ 144 کے تحت پنجاب بھر میں کسی بھی قسم کا جلسہ، جلوس اور ریلی نکالنے پر مکمل پابندی ہوگی

دفعہ 144 کے تحت دھرنا دینے، احتجاج کرنے، مظاہروں سمیت گروپ کی شکل میں کھڑے ہونے پر بھی مکمل پابندی عائد کردی گئی

پنجاب حکومت نے دفعہ 144 کوڈ آف کریمینل پروسیجر 1989 کے تحت لگائی ہے، محکمہ داخلہ پنجاب

پابندی سیکیورٹی تھریٹ کو مد نظررکھتے ہوئے لگائی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب

تمام اضلاع کی انتظامیہ کو سختی سے اس پر عملدرآمد کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔محکمہ داخلہ پنجاب


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain