تازہ تر ین

اروشی روٹیلا کی نازیبا ویڈیو لیک، اداکارہ کا ردعمل سامنے آگیا

 ممبئی: نازیبا ویڈیو لیک کے بعد بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کی اپنے مینیجر کے ساتھ آڈیو کال بھی منظر عام پر آگئی ہے۔

سوشل میڈیا پر جاری کال ریکارڈنگ میں سنا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ویڈیو لیک ہونے پر شدید غصے کا اظہار کررہی ہیں۔

اس موقع پر مینیجر اروشی روٹیلا کو یقین دلاتے ہیں کہ ان کی ٹیم ویڈیو کو مختلف پلیٹ فارمز سے ہٹانے کیلئے کوشاں ہیں۔

اروشی روٹیلا نے غصہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں سمجھ نہیں آرہا کہ یہ سب کیسے لیک ہوجاتا ہے اور انہوں نے مینیجر سے ٹیم سے رابطہ کروانے کا حکم دیا۔

یاد رہے کہ اداکارہ کی غسل خانے سے ایک نازیبا ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس پر صارفین کی طرف سے مختلف ردعمل آیا ہے، بعض نے اس کو فلم کا سین قرار دیا تو بعض نے اسے تشہیری حربہ قرار دیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain