تازہ تر ین

ویب سیریز ’ہیرامنڈی‘ سے قبل کسی نے سنجیدہ نہیں لیا، سوناکشی سنہا

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ویب سیریز ’ہیرامنڈی میں کاسٹ سے قبل کسی نے سنجیدہ نہیں لیا۔

ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ سنجے لیلا بھنسالی نے ’فریدن‘ کے کردار کیلئے انہیں چانس دیا۔

سوناکشی سنہا کا کہنا تھا کہ وہ منفی اور نفسیاتی قسم کے کرداروں میں دلچسپی رکھتی ہیں اور انہیں ’فریدن‘ کا کردار کرنے میں بہت زیادہ مزہ آیا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ بطور اداکارہ وہ ہر قسم کا کردار کرسکتی ہیں اور چیلنجنگ کردار ملنے کیریئر کیلئے بہت اچھا ہوتا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain