تازہ تر ین

نانا پاٹیکر قتل بھی کروا سکتے ہیں ، تنوشری دتہ

ممبئی (آئی این پی) – حال ہی میں ہیما کمیٹی کی رپورٹ نے ملیالم فلم انڈسٹری میں جنسی ہراسانی اور کاسٹنگ کائوچ کے واقعات کو بے نقاب کیا ہے۔ بالی وڈ اداکارہ تنوشری دتہ نے اس معاملے پر اپنی ذاتی کہانی شیئر کی اور اداکار نانا پاٹیکر کی جانب سے جان سے مارنے کی کوششوں اور فلم انڈسٹری کی مردانہ غلبہ والی سوچ پر سوالات اٹھائے۔ تنوشری نے 2018 میں نانا پاٹیکر، کوریوگرافر گنیش آچاریہ، اور ڈائریکٹر وویک اگنی ہوتری پر جنسی ہراسانی کے الزامات عائد کیے تھے۔ انہوں نے سائوتھ فلم انڈسٹری میں چھیڑ چھاڑ اور ریپ کے مناظر پر بھی تنقید کی، جو انہیں ناقابل قبول لگے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain