تازہ تر ین

وزیراعظم رواں ہفتے سعودی عرب اور قطر کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف رواں ہفتے سعودی عرب اور قطر کا دورہ کریں گے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی دارالحکومت ریاض کے لیے روانہ ہوں گے، جہاں وہ ’’ریاض انویسٹمنٹ فورم 2024ء‘‘ میں شرکت کریں گے۔
بعد ازاں وزیراعظم 31 اکتوبر کو قطر جائیں گے۔ شہباز شریف کے دورۂ دوحہ میں پاک قطر تعلقات  پر بات چیت ہوگی۔
وزیراعظم کوپ 29 میں بھی پاکستان کی نمائندگی کریں گے ۔ شہباز شریف 11نومبر کو آذربائیجان میں ہونے والی کانفرنس میں شریک ہوں گے۔

اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain