پاسپورٹ پراسسنگ کے لئے اسی ضلع کے رہائشی ہونے کی شرط ختم۔
پاسپورٹ رولز میں ترمیم کا مراسلہ جاری۔
لوگ اب کسی بھی پاسپورٹ دفتر سے پاسپورٹ پراسس کروا سکیں گے۔
پاسپورٹ بنوانے کے لئے اب اسی ضلع کا رہائشی ہونا ضروری نہیں ہوگا۔