سموگ کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
سموگ کے باعث گلہ خراب ، آنکھوں کی انفیکشن ، سانس مشکلات ، کھانسی کے مریض رپورٹ ہونے لگے
سموگ کے باعث نزلہ و زکام ، دمے اور استما کے مریضوں کی تعداد بڑھ گئی
گزشتہ چھ روز میں سروسز ہسپتال میں 800 مریض رپورٹ ہوئے ، ذرائع
6 روز میں جناح ہسپتال 650 مریض رپورٹ ہوئے ذرائع
میو ہسپتال 750 ، جنرل ہسپتال 850 ، گنگارام 700 مریض رپورٹ ہوئے ذرائع
شہریوں کو گھروں سے بلا ضرورت نہیں نکلنا چاہئیے ، طبی ماہرین
شہری گھروں سے نکلتے وقت ماسک ، گلاسز کا استعمال کریں
شہری گرم مشروبات کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں ،