تازہ تر ین

ہیئر ٹریمر کا تحفہ پی ایس ایل کھلاڑیوں کو اب اسٹائلش رکھنے کا نیا انداز

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے 8ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ابرار احمد کی “ٹریڈ مارک وکٹ سیلیبریشن کا حسن علی نے مذاق بناڈالا۔

گزشتہ روز نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں، جہاں ہوم ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 175 رنز بنائے۔

ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم محض 119 رنز بناکر پویلین گئی اور یوں کراچی کنگز نے میچ 67 رنز سے جیت لیا تھا۔

‘ہیئر ڈرائر’ کے بعد ‘ہیئر ٹریمر’ پی ایس ایل میں فرنچائز کھلاڑی کو تحفہ
کراچی کنگز نے فاسٹ بولر کو پیش کیے گئے تحفے کی ویڈیو بھی شیئر کردی

اس میچ میں فاسٹ بولر حسن علی نے ابرار احمد کی وکٹ لیکر انہوں نے انہیں کا “ٹریڈ مارک وکٹ سیلیبریشن اسٹائل اپنایا، جس کی ویڈیو خوب وائرل ہوئی۔

پی ایس ایل10؛ حسن علی نے وہاب ریاض کا اہم ریکارڈ توڑ دیا
انہوں نے پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر کا اعزاز حاصل کر لیا

وکٹ لینے کے بعد حسن علی نے ابرار احمد کو گلے لگایا جس پر شائقین کرکٹ نے انہیں سراہا۔

گلیڈی ایٹرز کیخلاف میچ میں ہی حسن علی نے پی ایس ایل کی تاریخ میں وہاب ریاض کا سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا اعزاز بھی اپنے نام کیا تھا، انہوں نے محض 84 اننگز میں 116 وکٹیں حاصل کرکے یہ ریکارڈ توڑا۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain