ایچ بی ایل پی ایس یل 10 کے دوسرے کوالیفائر میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ فیصلہ کیا ہے۔
ایونٹ کے دوسرے کوالیفائر میں دونوں ٹیمیں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں مدِ مقابل ہیں۔
جیتنے والی ٹیم اتوار کے روز قذافی اسٹیڈیم میں فاینل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مقابلہ کرے گی۔