تازہ تر ین

امریکی شہری نے ٹیبل ٹینس کی گیندوں سے انوکھا ریکارڈ بنا ڈالا

سیریل گینیز ورلڈ ریکارڈ بریکر ڈیوڈ رش نے 30 سیکنڈ میں 51 بار منہ سے ٹیبل ٹینس کی گیندیں دیوار پر مار کر اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔

امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش (جو اس وقت 181 سے زیادہ گینیز ورلڈ ریکارڈ رکھتے ہیں) کا کہنا تھا کہ وہ شمالی بحرِ اوقیانوس میں کسی مقام پر ڈزنی ونڈر کروز شپ پر سوار تھے جب انہوں نے 30 سیکنڈ میں منہ سے دیوار پر ٹیبل ٹینس کی گیندیں مارنے کا ریکارڈ توڑا تھا۔

ڈیوڈ رش نے سب سے پہلے 30 سیکنڈ میں 43 بار گیندوں کو دیوار پر مار کر یہ ریکارڈ بنایا تھا۔ 2024 میں دوسری بار لندن میں قائم گینیز ورلڈ ریکارڈز کے ہیڈکوارٹرز میں 47 بار گیندیں مار کر بنایا۔

تیسری بار انہوں نے یہ ریکارڈ کروز کے پانچویں دن 51 بار گیندیں مار کر بنایا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain