تازہ تر ین

لیبیا، تارکین وطن کی دو کشتیاں الٹنے سے 4 افراد ہلاک

لیبیا کے ساحل پر تارکین وطن کی دو کشتیاں الٹنے سے چار افراد ہلاک ہوگئے۔

خبر رساں اداروں کے مطابق لیبیا کے ساحلی شہر الخمس کے قریب جمعرات کو 95 غیرقانونی تارکین وطن کو لے جانے والی 2 کشتیاں الٹ گئی تھیں۔

حکام کے مطابق ایک کشتی میں بنگلادیش سے تعلق رکھنے والے 26 تارکین وطن سوار تھے، جن میں سے 4 افراد ہلاک ہوئے۔

دوسری کشتی میں 69 تارکین وطن سوار تھےجن میں 2 مصری اور درجنوں سوڈانی شامل تھے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain